سمجھ سکتا—



سمجھ سکتا اگر ہمیں ہر چیز جس میں اس روشنی کی دی ہوئی جان ہو

یا سن سکتا وہ خد جسنے جھان بنایا

کہنا بھی کیا ہمیں ان سے ایک گذارش کی بنیاد ہے

مگر کہنا پائے کچھ اور گر گئے سجدے میں

اے خدا ہازر ہے یہ خوشیاں اور درد کا پیالا

ہو سکے اگر تو اس فکر کی دعا سن لے نہ