آندھی نھیں توفان ھوں میں



آندھی نھی
توفان ھوں میں
کوئ چیز ایسی نھیں جو مجھے تھام سکے
جو تھام سکتا تھا وہ ھات سے پسل گیا
تھام تھام سکتا ھے وہ ھی جسنے بنا یا ھے ھممے
اسکی الفت بھری باھیں اب سرف میرا کنارا بن سکتیں ھیں
اس درد کے سمندر کو کچی کا بس ایک
بس ایک پل میرے نسیب میں وہ ھی لکھ سکتی ھے