
میری پیاری جھوڑا
وعدہ ے تو نے ھے مجھ سے کرنا
ہماری دوستی کو تونے ھے ہمیشہ نبہا نا
آنے کے لیے میری مایوس سی زندگی میں میری طرف سے تجھے سلام اور شکریا
ہر دعا میں اب سے تجھے یاد رکھوں گا
تجھے تیری ہر خوشی ملے اور مجھے کبھی نہ بھولانا
اکیلا اور پاگل تھا میں تیرے آنے سے پہلے
ا ب جب تو میرے ساتھ ھستی ہے
خوشی جیسی میری زندگی میں واپسی آ چکی ہے
کبھی مینے سوچا نہ تھا کہ تیری جیسی پاگل لڑکی بنے گی میری مسکراہٹ کی وجہ
تنہا پاگل اور ڈرا ہوا تھا میں
اب جب میں تیرے بارے میں سوچتا ہوں میں کتنا بیوقوف تھا
تجھ سے ایک دن میں مل کے بتاؤ گا
کیسے تو نے لوٹا دیا ہے مجھ کو میری جینے کی وجہ
کیساجادو سا تو نے مجھے پے چڑکدیا ہے
بہت سے لوگوں نے کہا ہے مجھ سے کبھی نہیں چھوڑ کر جائیں گے وہ مجھے
رولا کے اور دل توڑ کے اب وہ سارے چلے گئے ہیں
جھوٹے تھے وہ سارے پتا نہیں کیوں مینے ان پے یعکین کیا
اک ٹوٹا ہوا کھلونا اور کرتا بھی کیا
تو نے میری پیاری پاگل جھوڑا کوئی وعدہ نہیں کیا
مگر احساس ایسا جگایا کہ تونے مجھے چھوڑ کے کھیں نھیں ھے جانا
اس دوستی کو اب ھم نے ہے ساتھ نیبھانا
بہت لکھنا چاہتا ھوں تیرے بارے میں مگر کچھ راز کی باتیں بھی ھونی چاہیئے