تمھاری باھوں میں—



تمھاری باھوں میں مل جائے جنت مجھے

تمہاری سانسوں میں پناہ مل جائے مجھے

تمہاری مسکراہٹ کے پیچھے کاش میں وہ ہو ں وجہ

تیرے دل میں ایک کنارا مل جائے مجھے

جنت ملے نہ ملے میں جو پناہ ہے وہ تمھاری

باہوں میں صرف ایک لمحہ ہے

زندگی آدھوری رھی کوئی پروا نہیں

تمہارے ساتھ ھر پل نا بتاؤں

ے مجھے منظور نہیں